حکومت پنجاب نے نئے نوٹیفکیشن

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) ضلع کونسل کے سابق چیف آفیسر چوہدری راشد گرمالہ کو حکومت پنجاب نے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف آفیسر تحصیل کونسل سرگودھا تعینات کرنے کا حکم جاری کردیا جبکہ سابق ڈسٹرکٹ آفیسر ریگولیشن اسد ہریا چیف آفیسر تحصیل بھلوال تعینات، ڈسٹرکٹ آفیسر پلاننگ کی پوسٹ ختم کرکے ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم، ایکسیئن ضلع کونسل کی 18 سکیل کی پوسٹ ختم کرکے گریڈ 17 کی پوسٹ کا باضابطہ نوٹیفکشن جاری کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *