محمد شعیب نسوآنہ اسسٹنٹ کمشنر جنرل سرگودھا

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) محمد شعیب نسوآنہ اسسٹنٹ کمشنر جنرل سرگودھا جبکہ سابق اسسٹنٹ کمشنر جنرل حافظ عبدالمنان کو اسسٹنٹ کمشنر دریا خان تعیناتی کا حکم جاری، حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ریونیو محمد شعیب نسوآنہ کو اسسٹنٹ کمشنر جنرل تعیناتی کا حکم جاری کیا گیا تھا جنہوں نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال کر کام شروع کردیا تھا جبکہ ان کے پیشرو حافظ عبدالمنان کو اسسٹنٹ کمشنر دریا خان تعینات کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *