میٹروپولٹین کارپوریشن میں 29 اعلی افسران سمیت نئی پوسٹوں پر مشتمل فہرست

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) میٹروپولٹین کارپوریشن میں 29 اعلی افسران سمیت نئی پوسٹوں پر مشتمل فہرست کے مطابق گریڈ 19 پر مشتمل چیف کارپوریشن آفیسر کی 1 پوسٹ، ڈپٹی چیف کارپوریشن گریڈ 18 کی 1، کونسل آفیسر گریڈ 17 کی 1، ریگولیشن آفیسر سکیل 18 کی 1، فنانس آفیسر سکیل 19 اور سکیل 17 کی 1،1، آئی ٹی آفیسر سکیل 18 کی 1، جونیئر کمپیوٹر آپریٹر آئی ٹی سکیل 12 کی 3، میونسپل آفیسر انفراسٹرکچر سکیل 19 کی 1، سکیل 18 کی 3، میونسپل آفیسر سروسز سکیل 18 کی1، سینئر سب انجینئر سکیل 16 کی 1، سب انجینئر سکیل 14 کی4، میونسپل آفیسر پلاننگ سکیل 19 کی 1، میونسپل آفیسر آرکیٹکچر سکیل 17 کی 1، جبکہ بلڈنگ انسپکٹران سکیل 14 کی 5 پوسٹیں شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *