پنجاب حکومت کی جانب سے سخت احکامات جاری

سرگودھا : پنجاب حکومت کی جانب سے سخت احکامات جاری کر دیے گئے تمام دکان دار حضرات کو سرکاری نرخ پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت دوکان دار حضرات کو سرکاری نرخ نامے کی لیسٹ آویزاں کرنے کی ہدایت ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری پرائس ویٹ کا مختلف مارکیٹوں کا دورہ سرکاری نرخ آویزاں نہ کرنے پر کئی دوکان داروں کو جرمانے کر دے گئے ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری اظہر عباس کی دوکان دار حضرات کو سرکاری نرخ پر چیزیں فروخت کرنے کے سخت احکامات جاری عوام کو سستی و میعاری اشیاء فراہم کی جائیں۔ کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری اظہر عباس سرکاری نرخ آویزاں نہ کرنے والے دوکان دار حضرات کو بھاری جرمانے کیے جائیں گے ڈسٹرکٹ آفیسر اظہر عباس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *